ساتھیوں کی گرفتاری پر ایم کیو ایم کے کارکنوں کا تھانہ شارع فیصل کے سامنے احتجاج

ساتھیوں کی گرفتاری پر ایم کیو ایم کے کارکنوں کا تھانہ شارع فیصل کے سامنے ...
ساتھیوں کی گرفتاری پر ایم کیو ایم کے کارکنوں کا تھانہ شارع فیصل کے سامنے احتجاج

  


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )شہر قائد میں متحدہ قومی موومنٹ کے کارکنوں نے ساتھیوں کی گرفتاری پر تھانہ شارع فیصل کے سامنے احتجاج کردیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گلستان جوہر میں متحدہ کے دفتر پر چھاپے اور 9کارکنان کی گرفتاری پر ایم کیو ایم کے کارکنوں نے تھانہ شارع فیصل کے سامنے احتجاج شروع کردیا جس کے باعث شاہراہ فیصل پر ٹریفک کی روانی متاثر ہو گئی ہے ۔احتجاج میں خواتین نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی ۔

مزید : کراچی


loading...