شائقین اب بھڑکوں والی نہیں بلکہ اصلاحی فلمیں دیکھنا چاہتے ہیں،خوشبو

شائقین اب بھڑکوں والی نہیں بلکہ اصلاحی فلمیں دیکھنا چاہتے ہیں،خوشبو
 شائقین اب بھڑکوں والی نہیں بلکہ اصلاحی فلمیں دیکھنا چاہتے ہیں،خوشبو

  


لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ و پرفارمرخوشبونے کہا ہے کہ شائقین اب بھڑکوں والی نہیں بلکہ اصلاحی فلمیں دیکھنا چاہتے ہیں، اگر بھارت کا مقابلہ کرنا ہے تو پھر ہمیں بھی فلم انڈسٹری کو جدید تقاضوں کے مطابق آگے لے کر چلنا ہوگا۔خوشبو کا کہنا ہے کہ جس طرح اب دنیا تیزی کے ساتھ تبدیل ہورہی ہے اسی طرح فلمیں پسند کرنے والے شائقین بھی بدل رہے ہیں اور اب شائقین بھڑکوں والی فلمیں دیکھنے کی بجائے اصلاحی فلمیں دیکھنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر ہم نے بھارت کا مقابلہ کرنا ہے تو ہمیں جدید تقاضوں کے مطابق چلنا ہوگا۔

مزید : کلچر


loading...