طالب علم کا اعزاز

طالب علم کا اعزاز

لاہور(پ ر)علی اکبر گروپ کے جنرل مینجر ملک فاروق احمد کے صاحبزادے حمزہ فاروق نے او لیول کا امتحان 9A اور 3A+ کے ساتھ امتیازی پوزیشن میں لاہور گرامر سکول ،جوہر ٹاؤن سے پاس کیا ہے۔انہوں نے اس کامیابی کو اپنے والدین کی دُعاوں اور اساتذہ کی محنت کا نتیجہ قرار دیا ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...