پی ٹی آئی سپورٹس اینڈ کلچر فیڈریشن کے زیر اہتمام اجلاس

پی ٹی آئی سپورٹس اینڈ کلچر فیڈریشن کے زیر اہتمام اجلاس

لاہور (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف سپورٹس اینڈ کلچر فیڈریشن کے زیر اہتمام پارٹی دفتر میں اجلاس منعقد ہوا ،اجلاس میں سپورٹس اینڈ کلچر کی آئندہ کی لائحہ عمل تشکیل دیا گیا ، اس موقع پر سپورٹس اینڈ کلچر فیڈریشن کے آرگنائزر عمرخیام نے پارٹی دفتر میں عہدیداران اور کارکنان کے ہمراہ جشن آزادی کا کیک کاٹا اور ملکی سلامتی اور خوشحالی کے لئے خصوصی دعائیں مانگی ۔

اس موقع پر ملک فاروق ، عثمان صدیقی، عامر بٹ ، اعجاز بٹ،محمد شہزاد، عرفان بٹ، ملک اشتیا ق ، عاطف چوہدری ، عرفان احمد، رانا نعمان، اسد نذیر ،رفیق بھی موجود تھے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...