بارشی پانی کی نکاسی فوری یقینی بنائی جائے ،ڈی سی او کی ہدایت

بارشی پانی کی نکاسی فوری یقینی بنائی جائے ،ڈی سی او کی ہدایت

لاہور(جنرل رپورٹر)ڈی سی او لاہور کیپٹن(ر) محمد عثمان نے شہر میں ہو نے والی بارش کے بعد نکاسی آب کے لئے واسا ،ٹاؤنز انتظامیہ اور ایل ڈبلیو ایم سی کو ہدایات جاری کر تے ہوئے کہا کہ شہر کے تمام نشیبی علاقوں سے نکاسی آب کے کام کو جلد از جلد مکمل کیا جائے اور بارشی پانی کی نکاسی کو فوری یقینی بنایا جائے اوربارشی پانی کو کھڑا نہ ہونے دیا جائے تا کہ شہریوں کو آمدورفت میں کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہ کر نا پڑے۔ڈی سی او لاہورنے واسا ،ٹا ؤنز انتظامیہ اور ایل ڈبلیو ایم سی کے اہلکاران کو ہائی الرٹ رہنے کا حکم دیا ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...