حکمرانوں کے تمام دعوے جھوٹ کا پلند ہ ثابت ہوئے ، مرزا رمضان بیگ

حکمرانوں کے تمام دعوے جھوٹ کا پلند ہ ثابت ہوئے ، مرزا رمضان بیگ

لاہور (نمائندہ خصوصی) رہنما تحریک انصاف مرزا رمضان بیگ نے کہا ہے کہ حکمرانوں کے سارے دعوے جھوٹ کا پلند ہ ثابت ہوئے ہیں (ن) لیگ کی حکومت نے عوام کے لئے کچھ بھی نہیں کیا تحریک انصاف نے عوام میں شعور بیدار کرنے میں اپنا اہم کردار ادا کیا ہے حکومت کی مایوس کن کارکردگی کی وجہ سے عوام سخت تنگ آ چکے ہیں قوم کرپشن کے خلاف متحد ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے یونین کونسل 164میں پی ٹی آئی کے کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔مرزا رمضان بیگ کا کہنا تھا کہ (ن) لیگ جمہوریت نہیں اپنی کرپشن کو بچانے میں لگی ہوئی ہے

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...