کمشنر کی زیر صدارت اجلاس کرنل (ر) شجاع خانزادہ شہیدکیلئے دعا

کمشنر کی زیر صدارت اجلاس کرنل (ر) شجاع خانزادہ شہیدکیلئے دعا

لاہور( جنرل رپورٹر) کمشنر لاہور ڈویژن عبداﷲ خان سنبل کی زیر صدارت ہونے والے سیکورٹی انتظامات کے حوالے سے اجلاس کے آغاز میں سابق وزیر محکمہ داخلہ پنجاب شہید کرنل (ر) شجاع خانزادہ کی پہلی برسی پر فاتحہ خوانی کی گئی اور ان کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی گئی۔ اجلاس میں ڈی سی او لاہور، ایڈیشنل کمشنر کوآرڈینیشن عثمان خالد، اے سی پروٹوکول منور بخاری کے علاوہ پولیس، رینجرز کے افسران نے بھی شرکت کی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...