جماعت اسلامی کے قائدین کی عبدالعزیز عابد کے بھانجے کی وفات پر تعزیت

جماعت اسلامی کے قائدین کی عبدالعزیز عابد کے بھانجے کی وفات پر تعزیت

لاہور (پ ر) امیر جماعت اسلامی لاہور ذکر اللہ مجاہد ، جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی رہنماء حافظ سلمان بٹ ، نائب امراء جماعت اسلامی لاہور ،ملک شاہد اسلم، ضیاء الدین انصاری ، انجینئر اخلاق احمد ، انجینئر خالد عثمان ، سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی لاہور محمد عمیر خان ، جے آئی یوتھ لاہور کے صدر شاہد نوید ملک ، رہنماء جماعت اسلامی خلیق احمد بٹ ، ڈاکٹر اشفاق مہر ودیگر رہنماؤں کا سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی لاہور عبدالعز یز عابد کے جواں سال بھانجھے محمد فاروق کی سعودی عرب میں ایک ٹریفک حادثے میں ناگہانی اور اچانک وفات پر گہرے دکھ و غم کا اظہارکیا اور مرحوم کے لیے مغفرت و درجات کی بلندی اور پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1