ویسٹ انڈیز اور بھارت کے درمیان آخری ٹیسٹ کل شروع ہوگا

ویسٹ انڈیز اور بھارت کے درمیان آخری ٹیسٹ کل شروع ہوگا

پورٹ آف سپین (این این آئی)ویسٹ انڈیز اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا اور آخری ٹیسٹ (کل) جمعرات سے کوئنز پارک، پورٹ آف سپین میں کھیلا جائیگا ٗ مہمان ٹیم بھارت کو چار میچوں کی سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے، پہلے ٹیسٹ میچ میں بھارت نے 92 رنز سے فتح حاصل کی دوسرا ٹیسٹ ڈرا ہوا جبکہ تیسرے ٹیسٹ میں بھارت نے 237 رنز سے کامیابی حاصل کرکے سیریز اپنے نام کر لی۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...