یکی گیٹ،سب انسپکٹر کاقاتل اشتہاری ملزم گرفتار

یکی گیٹ،سب انسپکٹر کاقاتل اشتہاری ملزم گرفتار

لا ہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے ) یکی گیٹ پو لیس نے قصور میں ڈ کیتی کے دورا ن سب انسپکٹر کوقتل کر نے والے اشتہا ر ی ملزم کو گرفتا ر کر لیا ۔ پو لیس کے مطا بق ملزم اسلم قصور مصطفی آبا د تھا نہ میں پو لیس مقابلے میں سب انسپکٹر کو قتل کر نے اور متعد دڈ کیٹوں میں پو لیس کو مطلو ب تھا ۔ ملزم کے خلا ف مصطفی آبا د تھا نہ میں 313\13اور480\13مقدمہ اشتہا ر ی تھا جسے یکی گیٹ پو لیس نے خفیہ اطلا ع پر گرفتا ر کر لیا ہے ۔

مزید : علاقائی


loading...