فیصل ٹاؤن، شہریوں نے اغوا کار خاتون کو پکڑ کر پو لیس کے حوالے کر دیا

فیصل ٹاؤن، شہریوں نے اغوا کار خاتون کو پکڑ کر پو لیس کے حوالے کر دیا

لاہور(اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے ) فیصل ٹاؤن کے علاقہ میں شہریوں نے مبینہ اغوا کار خاتون کو پکڑ نے کے بعد پو لیس کے حوالے کر دیا جس کے قبضہ سے 10سالہ بچہ بر آ مدہواہے ۔ پو لیس نے بچے کے بیا ن پر خاتون کو حرا ست میں لے کر تفتیش شروع کر دی ۔ بتا یا گیا ہے کہ فیصل ٹاؤن کے علاقہ میں واقعہ کو ٹھہ پنڈ فلیٹ سے شازیہ نا می خاتون محنت کش کے بیٹے 10سالہ احمدکواغوا کر کے لے جا ر ہی تھی ۔ بچے کی چیخ و پکا رپر اہل علاقہ نے خاتون کو پکڑ کر پو لیس کے حوالے کر دیا ۔پو لیس کے مطا بق ہم تفتیش کر رہے ہیں، خاتون کے اغوا کار ثابت ہو نے پر مقد مہ درج کیا جائے گا ۔

مزید : علاقائی


loading...