گلشن راوی،بوسیدہ مکان کی چھت گرگئی،اہلخانہ محفوظ

گلشن راوی،بوسیدہ مکان کی چھت گرگئی،اہلخانہ محفوظ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لا ہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے ) گلشن راوی میں بوسید ہ مکا ن کی چھت گر گئی ۔ر یسکیو نے موقع پر پہنچ کر کا رروا ئی کا آغا زکردیا ۔ بتا یا گیا ہے کہ گلشن راوی بند رو ڈ کے علاقہ میں اند ھی اور طو فا نی با رش کے باعث محنت کش شکیل مسیح کے مکا ن کی بو سید ہ چھت گر گئی جبکہ اہل خانہ معجزانہ طو ر پر محفوظ ر ہے ۔ ریسکیو نے موقع پر پہنچ کر کا رروا ئی کا آغاز کردیا ہے ۔

شکیل کی اعلی ٰ حکام سے اپیل کے کہ کسی مد ت کی جا ئے ۔

مزید :

علاقائی -