تقرریاں وتبادلے
لا ہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے )ڈی آئی جی آپریشن نے ایس ایچ او سول لا ئن انسپکٹر عا بد ر شیدکو انچا ر ج کنٹرو ل رو م ڈ ی آئی جی آپریشن تعینا ت کردیا ، جبکہ سب انسپکٹر ر ضوان لطیف جو کنٹرو ل رو م کے انچا ر ج تھے انہیں ایس ایچ او سول لا ئن تعینا ت کردیا گیا ۔