40 سالہ زخمی ہسپتال میں دم توڑ گیا

40 سالہ زخمی ہسپتال میں دم توڑ گیا

لا ہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے )سول لا ئن کے علاقہ میں مقامی گا ڑیو ں کے شور م پر ویلڈ نگ کرتے جھلس کر زخمی ہو نے والے 40سا ل شخص غلام مرتضیٰ3رو ززند گی موت کی کشمکش میں ر ہنے کے بعد ہسپتا ل میں د م تو ڑ گیا ۔ پو لیس نے لا ش پوسٹ ما رٹم کے لئے مردہ خا نہ میں منتقل کر کے تفتیش شروع کردی ہے ۔

بتا یا گیا ہے کہ جھنگ کا ر ہا ئشی 40سالہ غلا م مر تضی ٰ جو عارضی طو ر پر محمود بو ٹی میں ر ہایش پزیر تھا ۔ پو لیس کے مطا بق غلا م مر تضی ٰ جو ویلڈ نگ کا کام کرتا تھا اور 3روز قبل یا ض نا می سپر وائزر نے اسے جیل رو ڈ پر مقامی شور م پر ویلڈ نگ کا کا م د یا جس پر غلا م مر تضی ٰ ا پنے بہنو ئی اسحا ق کے ہمرا ہ کا م پر گیا اچا نگ جنریٹر پھٹنے سے دو نو ں شد ید زخمی ہو گئے جنہیں طبی امدا د کے لئے میو ہسپتا ل منتقل کیا گیا جہا ں اسحا ق می مو ت واقعہ ہو گئی جبکہ غلا م مر تضی ٰ کو طبی امدا د دی جا ر ہی تھی جو گزشتہ روز زخموں کی تا ب نہ لا تے ہو ئے جا ن کی با زی ہا ر گیا ۔ پو لیس نے لا ش مردہ خا نہ میں منتقل کر کے تفتیش شروع کردی ہے ۔

مزید : علاقائی


loading...