ڈیرہ اسماعیل خان،ضلع کونسل کے اجلاس میں ہنگامہ آرائی، ارکان گتھم گتھا

ڈیرہ اسماعیل خان،ضلع کونسل کے اجلاس میں ہنگامہ آرائی، ارکان گتھم گتھا

ڈیرہ اسماعیل خان (مانیٹرنگ ڈیسک)ڈیرہ اسماعیل خان، ضلع کونسل کابجٹ اجلاس اکھاڑے کا منظر پیش کرنے لگا۔ پی ٹی آئی کے بجٹ منظور کرانے پر جے یو ا?ئی کے ارکان کی ہنگامہ آرائی۔ ایک دوسرے سے گتھم گتھا ہو گئے۔ ڈیرہ اسماعیل خان کے ضلعی کونسل میں پی ٹی ٓئی کے بجٹ منظور کرا لینے پر جے یو آئی کے مشتعل اراکین نے کونسل کے کنوینر کی میز الٹ دی۔ ایک دوسرے سے گتھم گتھا ارکان نے گھونسے برسائے۔ کرسیاں بھی چلیں منتخب نمائندوں نے ایسا ہنگامہ برپا کیا کہ جمہوریت بھی شرمندہ ہو گئی۔ جے یوا?ئی کے ارکان کا موقف تھا تحریک انصاف نے زبردستی بجٹ منظور کرایا

مزید : صفحہ اول


loading...