داعش کی حمایت ،برطانوی مبلغ انجم چودھری مجرم قرار،سزاکا امکان

داعش کی حمایت ،برطانوی مبلغ انجم چودھری مجرم قرار،سزاکا امکان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)ایک برطانوی عدالت نے سخت گیر برطانوی مبلغ انجم چوہدری کو نام نہاد دولتِ اسلامیہ کیلیے حمایت حاصل کرنے کی دعوت دینے کا مجرم قرار دیا ہے'انجم چودھری کوستمبرمیں سزاسنائے جانے کا امکان ہے۔بی بی سی نیوز کے مطابق انجم چودھری کوستمبرمیں سزاسنائے جانے کا امکان ہے، انجم چودھری اورانکے ساتھی کو10سال قید کی سزا ہوسکتی ہے،ذرائع کا کہنا ہے کہ انجم چودھری اور ان کے ساتھی پر داعش کی حمایت کا الزام ہے،ان کو خصوصی آپریشن کے دوران گرفتار کیا گیا تھا۔ایک برطانوی عدالت نے سخت گیر برطانوی مبلغ انجم چوہدری کو نام نہاد دولتِ اسلامیہ کیلیے حمایت حاصل کرنے کی دعوت دینے کا مجرم قرار دیا ہے،

مزید :

صفحہ اول -