امریکی شہری میتھیو بیرٹ کو ڈی پورٹ کرنے کا حکم نامہ جاری

امریکی شہری میتھیو بیرٹ کو ڈی پورٹ کرنے کا حکم نامہ جاری

اسلام آباد (این این آئی)وزارت داخلہ نے امریکی شہری میتھیو بیرٹ کو ڈی پورٹ کرنے کا حکم نامہ جاری کردیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے امریکی شہری میتھیو بیرٹ کو ڈی پورٹ کرنیکاحکم نامہ ایف آئی اے کو موصول ہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ کامیتھیو بیرٹ کو ڈیپورٹ کرنے کا حکم جاری کردیا ٗ ذرائع ایف آئی اے نے بتایا کہ میتھیوبیرٹ کوڈیپورٹ کرنے کے لئے عدالتی اجازت نامہ کل حاصل کیاجائیگا،عدالتی اجازت نامہ ملنے کے بعد امریکی شہری میتھیوکو ڈی پورٹ کیاجائیگا۔

مزید : صفحہ اول


loading...