18 اگست کوچاند گرہن ہوگا

18 اگست کوچاند گرہن ہوگا

سمبڑیال (نمائندہ پاکستان) 18 اگست کوچاند گرہن لگے گا، 3گھنٹے رہنے والا چاند گرہن براعظم امریکہ کی متعلقہ سمندری حدود سمیت بحر الکاہل کے بڑے حصہ میں دیکھا جاسکے گا۔ تفصیلات کے مطابق 18اگست بروز جمعرات کو چاند گرہن لگے گا، جودن 12بج کر 30منٹ پر شروع ہوکر سہ پہر 3بج کر 30منٹ تک جاری رہے گا۔ 3گھنٹے تک رہنے والے اس جزوی چاند گرہن کو بر اعظم امریکہ ،متعلقہ سمندری حدود سمیت بحرالکاہل کے بڑے حصہ میں دیکھا جاسکے گا۔

مزید : صفحہ اول


loading...