لیسکو کے 4ایکسیئن اور 2ایس ڈی او تبدیل

لیسکو کے 4ایکسیئن اور 2ایس ڈی او تبدیل

لاہور(خبر نگار)لیسکو کے 4ایکسیئن اور 2ایس ڈی او تبدیل کردئیے ۔تفصیلات کے مطابق ایکسیئن بادامی باغ رائے اصغر کوتبدیل کرکے ایکسیئن ٹاؤن شپ لگادیا،ایکسیئن ٹاؤن شپ عامر یاسین کو تبدیل کرکے ایکسیئن گلشن راوی لگادیا گیا جبکہ ایکسیئن گلسن راوی کو تبدیل ککرکے ایکسیئن مانگا منڈی لگادیاگیاہے ۔اسی طرح 2ایس ڈی اوز کے بھی تبادلے کے احکامات جاری کردئیے گئے ہیں۔

مزید : صفحہ آخر