معین ،نمیر ٹریول،آرجی ٹورز ،النصر ٹریول کے حج تربیتی پروگرام 21اگست کو ہوں گے

معین ،نمیر ٹریول،آرجی ٹورز ،النصر ٹریول کے حج تربیتی پروگرام 21اگست کو ہوں گے

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)معین ٹریول ،نمیر ٹریول، آرجی ٹورز ،النصر ٹریول کے حج تربیتی پروگرام 21اگست کو لاہور میں ہوں گے ۔معین ٹریول کا رحمت شادی ہال جی ٹی روڈ،نمیر ٹریول کا مغل اعظم ہال،آر جی ٹورز کا ظفر بینکویٹ ہال گرو مانگٹ روڈ،النصرٹریول کا فردوس بریں شادی ہال میں ہو گا ۔

مزید : صفحہ آخر


loading...