بی اے ،بی ایس سی سال 2016کے نتائج کا اعلان رواں ماہ کے آخری ہفتے میں کیا جائے گا

بی اے ،بی ایس سی سال 2016کے نتائج کا اعلان رواں ماہ کے آخری ہفتے میں کیا جائے گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور ( خبر نگار ) پنجاب یونیورسٹی نے بی اے ،بی ایس سی سال 2016کے سالانہ نتائج تیار کر لیے ہیں۔ یونیورسٹی کے ترجمان کے مطابق ایک لاکھ 25 ہزار طلباء و طالبات نے امتحانات میں حصہ لیا، بی اے ،بی ایس سی سال 2016کے نتائج کا اعلان رواں ماہ کے آخری ہفتے میں کیا جائے گا۔اس کے ساتھ رزلٹ کی سی ڈی فروخت کی جارہی ہے اورسی ڈی کی قیمت 300روپے رکھی گئی ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -