ایک سال قبل بینک میں ڈ کیتی کرنے والا ملزم گرفتا ر
لا ہور (اپنے کرائم ر پو رٹر سے ) ایک سال قبل بر ج بینک میں ڈ کیتی کر نے والے ملزم وقاص کو سی آئی اے پو لیس نے گرفتا ر کر لیا ہے ۔ ذرائع کے مطا بق ملزم وقاص گلبر ک کے علاقہ میں بر ج بینک میں سیکیو رٹی گارڈ تھا اور بینک سے 9کرو ڑ رو پے کی رقم لو ٹ کرعلاقہ غیر فرا ر ہو گیا تھا جسے پو لیس نے گزشتہ روز گرفتا ر کیا ہے ۔ پو لیس کا کہنا ہے کہ وقاص کے د یگر ساتھیو ں اور لو ٹی ہو ئی رقم بھی جلد بر آمد کر لی جا ئے گی ۔
ملزم گرفتار