چیئرمین بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور چوہدری اسماعیل نے عہدے کا چارج سنبھال لیا
لاہور(خبرنگار) پنجاب حکومت کی طرف سے بطور چیئرمین بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور تعیناتی کے بعد ما ہر تعلیم پروفیسر چوہدری محمد اسماعیل نے گزشتہ روز اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ وہ اس سے پہلے ڈائریکٹر کالجز ملتان ڈویژن اپنی خدمات سرانجام دے رہے تھے۔
چوہدری اسماعیل