حکومت کاغیر رجسٹرڈتعلیمی اداروں کیخلاف کریک ڈاؤن کاحکم

حکومت کاغیر رجسٹرڈتعلیمی اداروں کیخلاف کریک ڈاؤن کاحکم

رحیم یارخان(ڈسٹرکٹ رپورٹر) حکومت نے تمام غیررجسٹرڈتعلیمی اداروں کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت جاری کردی ‘ رحیم یارخان سمیت صوبہ بھرکے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسران سے کہاگیاہے کہ وہ فوری طورپرغیررجسٹرڈتعلیمی اداروں کے خلاف فوری کارروائی عمل میں لاتے ہوئے انہیں بندکریں کیونکہ یہ تعلیمی ادارے فیسوں کی لالچ میں بچوں کامستقبل تباہ کررہے ہیں احکامات پرمحکمہ(بقیہ نمبر7صفحہ12پر )

تعلیم افسران نے بھی عملدرآمدشروع کردیا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر