زکریا یونیورسٹی کے معطل رجسٹرار ملک منیر حسین کے بارے میں سماعت مکمل ‘ رپورٹ آج سپریم کورٹ میں جمع کرائی جائیگی

زکریا یونیورسٹی کے معطل رجسٹرار ملک منیر حسین کے بارے میں سماعت مکمل ‘ رپورٹ ...

ملتان(سٹاف رپورٹر) چانسلر /گورنر نے زکریا یونیورسٹی کے معطل رجسٹرار ملک منیر حسین کے بارے میں سماعت مکمل کرلی (بقیہ نمبر25صفحہ12پر )

‘رپورٹ آج سپریم کورٹ میں جمع کرائی جائے گی‘ بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز زکریا یونیورسٹی کی طرف سے موجودہ رجسٹرار ڈاکٹر فاروق گورنر کے سامنے پیش ہوئے جبکہ ملک منیر نے بھی اپنا موقف پیش کیا‘ چانسلر نے دونوں فریقوں کے موقف لے لئے ہیں اورآج رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرائیں گے۔

سماعت

مزید : ملتان صفحہ آخر