ملتان ڈویژن کے ڈائریکٹرز کالجز کیلئے تین ناموں کا پینل مانگ لیا

ملتان ڈویژن کے ڈائریکٹرز کالجز کیلئے تین ناموں کا پینل مانگ لیا

  



ملتان(سٹاف رپورٹر)ملتان ڈویژن کے ڈائریکٹر کالجز کے لئے تین ناموں کا پینل مانگ لیاگیا‘ بتایا گیا ہے کہ ایچ ای ڈی (بقیہ نمبر24صفحہ12پر )

کی جانب سے مراسلہ موصول ہوگیا ہے کہ ملتان ڈویڑن کے ڈائریکٹر کالجز کیلئے تین رکنی پینل بھجوایا جائے جس کے بعد ملتان ڈائریکیٹوریٹ نے خواہش مند اساتذہ سے درخواستیں طلب کرلی ہیں یہ درخواستیں رواں ہفتے کے اختتام تک جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...