وزیراعلیٰ نے زیادہ تعداد والے سکولوں کو اپ گریڈ، ڈبل شفٹ میں تعلیم دینے کی منظوری دیدی

وزیراعلیٰ نے زیادہ تعداد والے سکولوں کو اپ گریڈ، ڈبل شفٹ میں تعلیم دینے کی ...

ملتان( سٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب نے زیادہ تعداد والے سکولوں کو اپ گریڈ کرنے اور ڈبل شفٹ میں تعلیم دینے کی منظوری (بقیہ نمبر23صفحہ12پر )

دے دی ہے ‘ صرف ان سکولوں کی اپ گریڈیشن اور ڈبل شفٹ کی جائے گی جن میں طلبہ کی تعداد بہت زیادہ ہے‘ڈبل شفٹ کرنے کے لئے موزوں سکولوں کے متعلق تفصیلات 22اگست تک مانگی گئی ہیں‘ڈبل شفٹ سکولوں کا اجرا یکم اپریل 2017سے ہو گا‘ٹیچر کو اضافی طور پر 15سے 18ہزار روپے اور درجہ چہارم کے ملازمین کو 7ہزار روپے اضافی ملیں گے ‘ اس سلسلے میں کمیٹیاں بنا دی گئی ہیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر