یکم ستمبر سے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز کے قیام کاحتمی فیصلہ

یکم ستمبر سے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز کے قیام کاحتمی فیصلہ

ملتان( سٹاف رپورٹر)محکمہ تعلیم سکولز پنجاب نے یکم ستمبر سے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز کے قیام کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے ‘ ابتدائی طور پر ای ڈی اوز ایجوکیشن چیف ایگزیکٹو ہونگے ‘ اس کے بعد محکمہ تعلیم میں سے یا بیوروکریسی میں سے افسران کو چیف ایگزیکٹو تعینات کیا جائے گا ‘ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن(بقیہ نمبر29صفحہ12پر )

اتھارٹیز کے لئے ماہرین تعلیم کی خدمات بھی لی جارہی ہیں ‘ ممبران بنانے کے لئے ریٹائر ماہرین تعلیم کے نام مانگ لئے گئے ۔

اتھارٹیز

مزید : ملتان صفحہ آخر