پرل کانٹی نینٹل کراچی میں جشن آزادی پر تقریب کا انعقاد

پرل کانٹی نینٹل کراچی میں جشن آزادی پر تقریب کا انعقاد

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پرل کانٹی نینٹل ہوٹل میں اسپیشل اولمپکس پاکستان میں شرکت کرنے والے کھلاڑیوں کے ساتھ یوم آزادی کا جشن بھرپور انداز میں منایا گیا۔ تقریب کے آغاز سے قبل قومی جھنڈا لہرایا گیا اور بعد معزز مہمانوں کے ساتھ قومی ترانہ پڑھا گیا۔ اس موقع پر ڈائریکٹر ہیومن ریسورسز وسیم آفندی اور جنرل منیجر ریحان فیض پیرزادہ نے بھی خطاب کیا ۔ یوم آزادی کا کیک بھی کاٹا گیا۔ اس موقع پر میوزیکل پروگرام میں ہوٹل کے ممبران اور کھلاڑیوں نے قومی نغموں پر لطف اندوز ہوئے ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...