سکولوں میں انرولمنٹ مہم کی چیکنگ شروع

سکولوں میں انرولمنٹ مہم کی چیکنگ شروع

ملتان( سٹاف رپورٹر) تعطیلات ختم ہونے کے دوسرے روز سکولوں میں انرولمنٹ مہم کی چیکنگ شروع کر دی گئی ‘ اس سلسلے میں افسران تعلیم نے مختلف سکولوں کا دورہ کیا اور طلبا وطالبات (بقیہ نمبر47صفحہ7پر )

کے داخلوں کے متعلق دریافت کیا ‘ انہوں نے سکول سربراہان پر زور دیا کہ انرولمنٹ پر خصوصی توجہ دی جائے ‘ طلباوطالبات کا ڈراپ آؤٹ زیرو فیصد پر لایا جائے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر