مو لا بخش چا نڈیو کا محکمہ اطلا عا ت کے مختلف شعبہ جا ت کا دورہ

مو لا بخش چا نڈیو کا محکمہ اطلا عا ت کے مختلف شعبہ جا ت کا دورہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) صوبا ئی مشیر اطلا عا ت سندھ مو لا بخش چا نڈیو نے آج صبح 9بجے محکمہ اطلاعات کے مختلف شعبہ جا ت کا اچا نک دورہ کیا ۔صوبا ئی مشیر اطلا عا ت نے مختلف شعبہ جا ت کے دور ے کے مو قع پر حا ضری رجسٹر بھی چیک کئے اور افسرا ن و دیگر ملا زمین سے فر د اََ فر داََ ملا قا ت بھی کی ۔اس مو قع پر انہو ں نے غیر حا ضر ملا زمین کو شو کا ز نو ٹس جا ر ی کر نے کا حکم دیا ۔انہو ں نے تما م افسران و ملا زمین کو تنبیہ کی کہ وہ اپنی بر وقت حا ضری کو یقینی بنا ئیں ۔مو لا بخش چا نڈیو نے محکمہ اطلا عا ت کے پریس انفا ر میشن سیکشن میں تما م افسرا ن و دیگر اسٹا ف کی مکمل اور بر وقت حا ضری پر خو شی کا اظہا ر کر تے ہو ئے ڈائریکٹر پریس انفارمیشن زینت جہا ں کو ان کی اور اسٹا ف کی اچھی کا ر کر دگی پر سرا ہا ۔انہو ں نے تما م افسران اور ملا زمین کو قواعد و ضوا بط کے مطا بق کا م کر نے کی ہدا یت کی ۔ اس مو قع پر ان کے ہمرا ہ سیکریٹری اطلاعا ت اعجاز احمد میمن ،ڈائریکٹر جنرل اطلا عا ت لبنیٰ صلا ح الدین اور دیگر افسرا ن بھی مو جو د تھے ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...