ضلعی حکومتوں کو سرکاری دفاتر ‘ اہم تنصیبات ‘ عبادتگاہوں سمیت دیگر سکیورٹی انتظامات سخت کرنے کاحکم

ضلعی حکومتوں کو سرکاری دفاتر ‘ اہم تنصیبات ‘ عبادتگاہوں سمیت دیگر سکیورٹی ...

رحیم یارخان(ڈسٹرکٹ رپورٹر)حکومت پنجاب نے ضلع حکومتوں کوسرکاری دفاتر‘ اہم تنصیبات‘ عبادت گاہوں سمیت دیگرسیکورٹی(بقیہ نمبر48صفحہ12پر )

انتظامات سخت کرنے کاحکم دے دیا۔تفصیل کے مطابق حکومت پنجاب نے اقلیتوں اورمذہبی مقامات سمیت سرکاری دفاتراوراہم تنصیبات پردہشت گردی کے خدشات کے پیش نظرسیکورٹی انتظامات ہائی الرٹ کرنے کاحکم جاری کردیاہے اورکہاگیاہے کہ ضلعی حکومتوں کے سربراہان حساس مقامات کاخودمعائنہ کرکے ازسرنوسیکورٹی پلان تشکیل دیں اورسیکورٹی کارکردگی بارے رپورٹس بھجوائیں اس سلسلہ میں کسی قسم کی غفلت یاکوتاہی ہرگزبرداشت نہ کی جائے گی۔

سکیورٹی انتظامات

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...