سب رجسٹرار منچن آباد نے غلام مصطفی کا مختار نامہ جعلی قرار دے دیا

سب رجسٹرار منچن آباد نے غلام مصطفی کا مختار نامہ جعلی قرار دے دیا

ملتان(نمائندہ خصوصی) سب رجسٹرار منچن آباد نے غلام مصطفی شاہ ولد سید عارف شاہ کا مختار نامہ نمبر 13/4کو جعلی قرار دیا(بقیہ نمبر40صفحہ7پر )

ہے وارث شاہ کی جانب سے دی درخواست کی روشنی میں سب رجسٹرار منچن آباد نے اپنی رپورٹ میں لکھا ہے کہ 20 مئی 2015ء ؁ بروز جمعہ کو سب رجسٹرار منچن آباد کے نام سے تیار کردہ مختار نامہ کا رجسٹرار برانچ منچن آباد میں کوئی ریکارڈ نہیں ہے اس لیے اس کو جعلی قرار دیا گیا ہے واضح رہے سید وارث شاہ نے یہ درخواست 10 جون 2016ء ؁ کو سب رجسٹرار منچن آباد کو دی تھی ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...