کانگوبخار کے شبہ میں شادن لُنڈ کا نوجوان نشتر داخل

کانگوبخار کے شبہ میں شادن لُنڈ کا نوجوان نشتر داخل

ملتان (نمائندہ پاکستان ) نشتر ہسپتال میں کانگو بخار کے شبہ میں 18 سالہ لڑکا داخل کرایا گیا ہے موضع شادن لُنڈ ضلع ڈیرہ غازیخان سے تعلق رکھنے والے نجف ولد غلام مرتضیٰ کو واڈ نمبر 27 میں داخل کروا کر خون کے نمونے اسلام آباد تصدیق کیلئے بھیج دیے گئے ہیں ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر