ایم اے سوشیالوجی پارٹ ٹو ضمنی امتحان 2014 اور سالانہ امتحان 2015 کے نتائج کا اعلان

ایم اے سوشیالوجی پارٹ ٹو ضمنی امتحان 2014 اور سالانہ امتحان 2015 کے نتائج کا ...

ملتان( سٹاف رپورٹر)زکریایونیورسٹی نے ایم اے سوشیالوجی پارٹ ٹو سپلی 2014اور سالانہ امتحان 2015کے نتائج کا (بقیہ نمبر11صفحہ12پر )

اعلان کر دیا ہے ‘ مجموعی طور پر 83طلباوطالبات امتحان میں شریک ہوئے جن میں سے 52پاس اور 31فیل ہو گئے ‘مجموعی طور پر کامیابی کا تناسب 62.65 فیصد رہا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...