کالجز کی سکیورٹی چیکنگ کیلئے آڈٹ ٹیم رواں ہفتے اپنا کام شروع کریگی

کالجز کی سکیورٹی چیکنگ کیلئے آڈٹ ٹیم رواں ہفتے اپنا کام شروع کریگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(سٹاف رپورٹر)کالجز کی سکیورٹی چیکنگ کے لئے آڈٹ ٹیم رواں ہفتے اپنا کام شروع کرے گی‘ بتایا گیا ہے کہ ایچ ای ڈی(بقیہ نمبر12صفحہ12پر )
نے تمام کالجز میں مراسلہ ارسال کیا تھا کہ موسم گرما کی تعطیلات کے اختتام سے قبل تما م اداروں میں سکیورٹی انتظامات مکمل کئے جائیں جس کے بعد سکیورٹی آڈٹ ٹیم اس کی اچانک چیکنگ کرے گی اس بارے میں قائم مقام ڈائریکٹر کالجز سید منصور شاہ نے بتایا کہ حکومت کی طرف سے دئے گئے ایس او پی کے مطابق تمام کا لجز میں سکیورٹی انتظامات مکمل ہیں ، اورروزانہ کی بنیاد پر بھی کالجز میں چیکنگ کا عمل جاری ہے ‘آڈٹ ٹیم رواں ہفتے کام شروع کرسکتی ہے ہم نے اپنے تمام کام مکمل کرلئے ہیں۔
آڈٹ ٹیم