تاجر کے گھر سے ڈاکو 5 لاکھ نقدی 40 تولے زیورات لے اڑے پولیس ملزمان پکڑنے میں ناکام

تاجر کے گھر سے ڈاکو 5 لاکھ نقدی 40 تولے زیورات لے اڑے پولیس ملزمان پکڑنے میں ...

ملتان (کرائم رپورٹر )تھانہ نیو ملتان کے علاقہ میں 3 ڈاکو اسلم نامی تاجر کے گھر گھس گئے جہاں انہوں نے اہل خانہ کو یر غمال بنا کر 5 لاکھ روپے نقدی ، 40 تولہ زیورات اور امپورٹڈ گاڑی (بقیہ نمبر16صفحہ12پر )

لے کر فرار ہو گئے اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی مگر رات گئے تک ملزمان کو پکڑنے میں نا کام رہی ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...