پہاڑ پور شہر میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق

پہاڑ پور شہر میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق

ڈیرہ اسماعیل خان (بیورورپورٹ)پہاڑ پور شہر میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا ،سینگھڑ چشمہ روڈ پر تین گاڑیوں کے تصادم میں پانچ افراد زخمی ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق پہاڑ پور شہر کی بستی مقبول آباد میں عبدالرحمن نامی شخص بجلی کا کرنٹ لگنے سے گھر میں جاں بحق ہوگیا۔ چشمہ روڈ پر سینگھڑ شریف کے مقام پر تین موٹرکاریں آپسمیں ٹکرا گئیں ۔ جس سے پانچ افراد زخمی ہوگئے جن کو فوری طور پر سول ہسپتال ڈیرہ داخل کردیا گیا ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...