تیمرگرہ ،کار اور بائیک میں تصادم ،1 جاں بحق ،1 زخمی

تیمرگرہ ،کار اور بائیک میں تصادم ،1 جاں بحق ،1 زخمی

تیمرگرہ ( بیو ر و رپو ر ٹ ) تیمرگرہ کے قریب موٹر کار اور اور موٹر سائیکل میں تصادم ایک موٹر سائیکل سوار جان بحق دوسرا شدید زخمی پولیس ذرائع کے مطابق گذشتہ روز تیمر گرہ میاں بانڈہ کے قریب جی ٹی روڈ پر ایک موٹر کا ر فیلڈر جسے ڈرائیور سعید ولد دوا خان چلا رہا تھا موٹر سائیکل کے ساتھ امنے سامنے ٹکرانے سے ایک موٹر سائیکل سوار نوجوان محمد ایوب ولد عاصیم خان سکنہ بلامبٹ جان بحق جبکہ سلیم اللہ ولد واصل سکنہ رانی شدید زخمی ہو گئے جنہیں ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال تیمرگرہ منتقل کیا گیا تیمر گرہ پولیس نے رپورٹ درج کر کے تفتیش شروع کی ۔۔۔

مزید : پشاورصفحہ آخر