بٹ خیلہ ،نہر سے رکشہ ڈرائیور کی نعش نکال لی گئی

بٹ خیلہ ،نہر سے رکشہ ڈرائیور کی نعش نکال لی گئی

بٹ خیلہ (بیورو رپورٹ) بٹ خیلہ نہر میں گرنے والے رکشہ ڈرائیور کی لاش گئی نکال لی گئی گذشتہ روز خار بائی پاس پل کے قریب رکشہ نہر اپر سوات میں گرنے سے ڈرائیور ڈوب کر لا پتہ ہو گیا واقعے کی اطلاع ملتے ہی الخد مت فاؤنڈیشن اور سول ڈیفنس کی امدادی ٹیموں نے ڈو بنے والے شخص کی تلاش شروع کر دی جبکہ نہر کا پانی بھی کم کر دیا گیا تاہم کئی گھنٹے کی سخت جدو جہد کے بعد ٹنڈیل خار کے قریب سے لاش بر آمد کر لی گئی جس کی شناخت احمد حسن ولد زر منوش سکنہ پیجن آلہ ڈھنڈ کے نام سے ہو ئی ہے لاش کو ورثا کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...