رستم میں بے روز گار شخص نے اپنی زندگی کی ڈور کاٹ دی

رستم میں بے روز گار شخص نے اپنی زندگی کی ڈور کاٹ دی

رستم(نمائندہ پاکستان) رستم میں دو وقت روٹی کمانے کی خاطر ایک شخص نے جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ واقعات کے مطابق رستم کے نواحی پہاڑی علاقہ چنگئی بابا کے رہائشی عمران ولد غنی خان ریت چھان میں کام میں مصروف تھا کہ اس دوران چھان مشینری اس پر گرگئی جس سے عمران شدید زخمی ہوگیا ہسپتال پہنچنے سے پہلے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جان بحق ہوگیا ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...