ضلع کونسل صوابی میں شہید ایس ایچ او کیلئے فاتحہ خوانی

ضلع کونسل صوابی میں شہید ایس ایچ او کیلئے فاتحہ خوانی

صوابی( بیورورپورٹ) ضلع کونسل صوابی کے اجلاس میں شروع ہونے والے شہید ہونے والے ایس ایچ او اصغر خان کے ایصال ثواب کے لئے خصوصی طور پر فاتحہ خوانی کی گئی کونسل کے اجلاس میں ایجنڈے کے مطابق ڈی پی او صوابی کی جانب سے نئے پولیس آرڈر پر بریفنگ اور محکمہ پولیس ضلع صوابی کے ششماہی رپورٹ ہاؤس میں بوجہ ایس ایچ او اصغر خان شہادت پیش نہ ہو سکی ۔اراکین کونسل نے شہید ایس ایچ او اصغر خان کی کارکر دگی اور فرض شناسی کو زبر دست الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا #

مزید : پشاورصفحہ آخر