ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مولانا عبدالغفور حیدری 27اگست کوبہاولپور پہنچیں گے

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مولانا عبدالغفور حیدری 27اگست کوبہاولپور پہنچیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بہاولپور(بیورورپورٹ) ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مولانا عبدالغفور حیدری 27 اگست کو بہاولپور کا دورہ کرینگے 81ویں سالانہ ختم(بقیہ نمبر34صفحہ12پر )
نبوت کانفرنس سے خطاب اور کارکنوں سے خصوصی ملاقاتیں کرینگے جمعیت علماء اسلام ف کے ضلعی ناظم عمومی علامہ شفقت الرحمن نے کہا ہے کہ جے یو آئی کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مولانا عبدالغفور حیدری ایک روزہ دورے پر 27اگست کو بہاولپور پہنچیں گے اس کانفرنس میں مولانا حیدری کے علاوہ قائدین ختم نبوت مولانا عزیزالرحمن جالندھری مولانا اللہ وسایا مولانا عبدالحمید لنڈ اور مولانا محمد اسحاق ساقی کا خطاب بھی ہو گا۔