ملتان شہر میں سوئی گیس لوڈشیڈنگ ختم نہ ہوسکی، خواتین پریشان

ملتان شہر میں سوئی گیس لوڈشیڈنگ ختم نہ ہوسکی، خواتین پریشان

ملتان(خبر نگار خصوصی) ملتان شہر کے مختلف علاقوں میں گیس لوڈشیڈنگ کا سلسلہ نہ تھم سکا ۔، خو اتین کے لئے گھر میں کھا نا پکا نا عذا ب ہوگیا۔ گیس بندش کی وجہ سے شہر یوں کو لکڑیاں جلا کر گزر اوقات کرنا پڑتاہے ،دن اور رات میں کسی وقت بھی گیس کی سپلائی منقطع کردی جاتی ہے ، جس کی وجہ سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ تا ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...