4افراد خود کو ’’پیف‘‘اہلکار ظاہرکرتے ہوئے زبردستی سکول میں گھس گئے ، مقدمہ درج

4افراد خود کو ’’پیف‘‘اہلکار ظاہرکرتے ہوئے زبردستی سکول میں گھس گئے ، مقدمہ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کہروڑپکا(سٹی رپورٹر) بستی رضا آباد موضع رانا واہن کے رہائشی مشتاق احمد نے ڈیرہ دلاور میں الغازی پبلک سکول کے نام سے (بقیہ نمبر46صفحہ12پر )
سکول بنایا ہوا ہے گزشتہ روز چار ملزمان محمد امین،غلام مرتضی،محمد حنیف ،انوار جو کہ تحصیل میلسی کے رہائشی ہیں اپنے آپ کو پیف کا ملازم ظاہر کرتے ہوئے سکول میں آ گئے ان میں سے ایک ملزم محمد امین دیوار پھاند کر سکول میں داخل ہوا سکول کا ریکارڈ وغیرہ چیک کرانے کو کہا پرنسپل مشتاق احمد نے جب ان سے شناختی دستاویزات طلب کیے تو ملزمان لیت و لعل کاکرنے لگے پرنسپل اور طلبہ کے شور و وایلاہ پر اہل علاقہ کو آتا دیکھ کر ملزمان کار میں ہو گئے اطلاع ملنے پر ایس ایچ او تھانہ صدر سید اختر شاہ موقع پر پہنچ گئے اور ملزمان کے مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی ۔