ملک بھر کے ریلوے کوالرٹروں کی مرمت کیلئے3کروڑ کا فنڈ جاری
رحیم یارخان(ڈسٹرکٹ رپورٹر)حکومت کی ہدایت پرمحکمہ ریلوے پاکستان نے رحیم یارخان سمیت ملک بھرکے ریلوے کوارٹرزکی مرمت کے لیے پہلے مرحلے میں3کروڑروپے (بقیہ نمبر45صفحہ12پر )
کے فنڈزمزید جاری کردئیے ہیں ذرائع کے مطابق پہلی مرتبہ ریلوے بجٹ سے علیحدہ کرکے ریلوے کوارٹروں کی مرمت کے لیے تین کروڑروپے جاری کیے گئے ہیں اس سلسلہ میں تمام ریلوے اسٹیشنزحکام کوآگاہ کردیاگیاہے۔
فنڈ