حکومتی ہدایت پرفیملی ویک کاآغازہوگیا
رحیم یارخان(ڈسٹرکٹ رپورٹر) حکومت پنجاب کی ہدایت پرمحکمہ بہبودآباد ی کے زیراہتمام ضلع رحیم یارخان میں فیملی ویک (بقیہ نمبر36صفحہ12پر )
کاآغاز کردیاگیا 21اگست تک جاری رہنے والے فیملی پلاننگ ویک کے دوران عوام میں خاندانی منصوبہ بندی کے بارے میں شعوراجاگرکرنے کے لیے سیمینار‘ واکس‘ میڈیابریفنگ‘ صحت میلہ‘ تقریری مقابلہ جات‘ بے بی شواورنمائشی فٹ بال کاانعقادکیاجائے گا۔