ماسٹر کریم بخش خان کی ہمشیرہ انتقال کرگئیں

ماسٹر کریم بخش خان کی ہمشیرہ انتقال کرگئیں

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)بٹ خیلہ گاؤں ڈھیری جولگرام کے ماسٹرکریم بخش خان کی ہمشیرہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئی مرحومہ کومقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا مرحومہ عبدالناصرمحکمہ واپڈاکی بھی ہمشیرہ تھی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...