دبئی سے ملتان آنیوالی پرواز 15 منٹ کی تاخیر کا شکار

دبئی سے ملتان آنیوالی پرواز 15 منٹ کی تاخیر کا شکار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(جنرل رپورٹر)پروازوں کی تاخیر سے آمد کا سلسلہ جاری ہے گزشتہ روز بھی دبئی سے آنے والی فلائی دبئی کی پرواز 15منٹ کی تاخیر سے ملتان پہنچی تاہم دیگر تمام پروازیں مقررہ وقت پر پہنچیں۔