18مقامات سے ڈینگی لاروا برآمد

18مقامات سے ڈینگی لاروا برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (نمائندہ پاکستان ) ملتان کے 18 مختلف مقامات سے ڈینگی لاروا برآمد ہو ئے ہیں جنہیں محکمہ صحت ملتان کی مختلف ٹیموں نے بعد ازاں تلف کر لیا ہے ۔ علاقوں میں شیر شاہ ٹاؤن ، بوسن ٹاؤن ، شاہ رکن عالم ٹاؤن شامل ہیں ۔